انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کے انتخابات کل منعقد ہوں گے

سندھ ریجن کےچیئرمین،وائس چیئرمین،سیکریٹری اورخزانچی کی نشست کےلیےانتخابات کل سینٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوں گے ۔

سندھ ریجن کےچیئرمین،وائس چیئرمین،سیکریٹری اورخزانچی کی نشست کےلیےانتخابات کل سینٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوں گے۔ فوٹو ایکسپریس

انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل منعقد ہوں گے۔


ایسوسی ایشن کے خزانچی خالق انصاری کے مطابق انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن سندھ ریجن کے چیئرمین ، وائس چیئرمین ، سیکریٹری اور خزانچی کی نشست کے لیے انتخابات کل (بروز منگل) سینٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوں گے ۔
Load Next Story