گھراورمعاشرہ مل کر بچوں کی شخصیت بناتے ہیں شہلارضا
پیک پرائیویٹ اسکولز کے تحت تقریب میں 350 پوزیشن ہولڈرزکو شیلڈ دی گئیں.
پیک پرائیویٹ اسکولز کے تحت تقریب میں 350 پوزیشن ہولڈرزکو شیلڈ دی گئیں. فوٹو آئی این پی
پیک پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کی دسویں سالانہ تقریب انعامات سے مہمانِ خصوصی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھر،معاشرہ،اسکول اور انفرادی صلاحیتیں مل کر بچوں کی شخصیت بناتے ہیں۔
کوئی ایک پہلو بھی کمزور ہو جائے تو شخصیت کا توازن بگڑ جاتا ہے، تقریب میں جماعت دہم2012 میں350 اسکولز کے ٹاپ اسکوررزاور ثانوی بورڈ کراچی کے سائنس، جنرل اور اسپیشل گروپ میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباوطالبات میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
تقریب سے ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ ڈاکٹرمنسوب صدیقی، رجسٹرار اخلاق احمدودیگرنے بھی خطاب کیا، ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباوطلبات کو سندھ اسمبلی کے دورے کی دعوت بھی دی۔