صوبائی حکومت کراچی دشمنی کا مظاہرہ کررہی ہے سجن یونین
صوبائی حکومت کراچی دشمنی کا کھلم کھلا مظاہرہ کررہی ہے, سید ذوالفقا رشاہ.

سجن یونین (سی بی اے ) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقا رشاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی دشمنی کا کھلم کھلا مظاہرہ کررہی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ کے ایم سی کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلیے طے شدہ ہر ماہ کی 50کروڑ کی اسپیشل گرانٹ اورکراچی کے شہریوں سے وصول شدہ پراپرٹی ٹیکس میں سے کے ایم سی اور ٹائونز کے حصے کے 60کروڑ روپیوں کے شیئرز کے اجرا میں دانستہ تاخیر کی جارہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا، انھوں نے کہا کہ کے ایم سی اور کے ڈی اے ملازمین کے 13دسمبر کو ہونے والے سوک سینٹر کے گھیرائو اور دھرنے کے موقع پر صوبائی حکومت کو 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔