برلسکونی کا خود سے49سال چھوٹی لڑکی سے شادی کا اعلان
رلسکونی کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور بہت جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
رلسکونی کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور بہت جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ فوٹو : فائل
اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی نے اپنے سے 49 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔
سابق اطالوی وزیراعظم آئندہ الیکشن کے لیے امیدوار ہیں اورملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے اپنے سے کافی چھوٹی لڑکی سے شادی کی خبر سنا دی جسے سن کر سب حیران رہ گئے۔ برلسکونی کا کہنا ہے کہ اس کی عمر 28 برس ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور بہت جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔