بھارتی گجرات میں انتخاباتنریندرمودی کوبرتری ملنے کا امکان
پولنگ کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، بی جے پی کو140 نشستیں ملنے کی توقع
پولنگ کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، بی جے پی کو140 نشستیں ملنے کی توقع فوٹو: اے ایف پی/فائل
بھارتی ایگزٹ پول کے مطابق اسمبلی انتخابات میں بی جے پی ہیٹ ٹرک کرلے گی۔
چارایگزٹ پولزکے مطابق گجرات میں ممکنہ طور پر بی جے پی اسمبلی کی 182 سیٹوں میں سے140 نشستیں جیت پائے گی۔اس سے قبل 2007 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو117نشستیں ملی تھیں۔
گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے اورآخری مرحلے میں گزشتہ روز95 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔پہلے مرحلے میں13دسمبر کو87حلقوں میں پولنگ ہوئی تھی۔اس مرحلے پر تقریبا71فی صد ووٹ ڈالے گئے تھے۔گجرات اورہماچل پردیش کی پولنگ کے نتائج کااعلان جمعرات کوکیاجائے گا۔