تامل سپر اسٹار رجنی کانت بھارتی نصا ب میں شامل
رجنی کا نت کی زندگی اور بس کنڈکٹری سے فلم انڈسٹر ی کے بے تا ج با دشاہ بننے تک کا سفر کی داستان پڑھائی جائے گی۔
رجنی کا نت کے حالات زندگی پر مشتمل مضمون کو باقاعدہ طور پر نصاب میں شامل کرلیاگیاہے۔ فوٹو : فائل
بھارتی بچے ا ب گا ندھی اورنہر و کے بعد تا مل سپر اسٹار رجنی کا نت کی زندگی کے با رے میں بھی سبق پڑھیں گے۔
بھارت کے سینٹر ل بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن نے تامل سپر اسٹا ر رجنی کا نت کے حالا ت ِ زندگی پر مشتمل مضمون کو با قاعدہ طور پر نصاب میں شا مل کرلیاہے۔''فرام بس کنڈیکٹر ٹو سپر اسٹار ''کے عنوان سے شامل کردہ اس با ب میں طا لب علموں کو رجنی کانت کی زندگی اور بنگلور میں بس کنڈکٹری سے تامل انڈسٹری کے بے تاج با دشاہ بننے تک کا سفر کی دا ستان پڑھائی جائے گی ۔