جماعت اہلسنت کے محمد حسین کی خوش دامن انتقال کرگئیں

انکے ایصال ثواب کیلیےقرآن خوانی،اجتماعی دعاجمعرات کو جامع مسجد کنزالایمان نزد گرومندر چوک میں اہتمام کیا گیا ہے۔

انکے ایصال ثواب کیلیےقرآن خوانی،اجتماعی دعاجمعرات کو جامع مسجد کنزالایمان نزد گرومندر چوک میں اہتمام کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

WASHINGTON:
جماعت اہلسنت پاکستان کے رہنما محمد حسین لاکھانی کی خوش دامن گذشتہ شب انتقال کرگئیں۔


ان کی نماز جنازہ جامع مسجدکنزالایمان میں ا دا کی گئی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ سوئم قرآن خوانی، اجتماعی دعا جمعرات کو مغرب تا عشا جامع مسجد کنزالایمان نزد گرومندر چوک میں اہتمام کیا گیا ہے، دریں اثنا مرحومہ کے انتقال پرپروفیسر سید مظہر سعید شا ہ کاظمی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ ،علامہ سید شاہ تراب الحق قادری، حاجی محمد حنیف طیب و دیگر نے تعزیت کا اظہا ر کیا ہے۔
Load Next Story