امام کعبہ الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل کے انتقال پر علمائے کرام کا اظہار تعزیت

امام کعبہ الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل کے انتقال پر علمائے کرام کا اظہار تعزیت کیا۔

امام کعبہ الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل کے انتقال پر علمائے کرام کا اظہار تعزیت کیا۔ فوٹو: فائل

امام کعبہ الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل کے انتقال پر علمائے کرام کا اظہار تعزیت کیا۔


جماعت غربائے اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا عبدالرحمن سلفی، جامعہ ستاریہ اسلامیہ کے پروفیسر حافظ محمد سلفی، مولانا ادریس سلفی، ڈاکٹرعامر عبداللہ محمدی، مفتی یوسف محمدی، مولانا محمود الحسن، مفتی عبدالحنان سامرودی، عمران احمد سلفی، مولانا عبدالوکیل ناصر، مولانا افضل سردار، مولانا یوسف سلفی کے علاوہ جماعتہ السنہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد اشرف قریشی، سید عامر نجیب، حافظ محمد شھان، جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے امام کعبہ الشیخ عبداللہ بن سبیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Load Next Story