دراز ایپ صارفین کےلئے بلیک فرائیڈے سے پہلے شاندار رعایتی سیل
بلیک فرائیڈے سے پہلے رعایتی سیل میں، جس کا آغاز ’دراز ایپ‘ صارفین کےلئے 22 نومبر سے ہوچکا ہے 25 نومبر تک جاری رہے گا

اپنے اسمارٹ فونز پر دراز ایپ Daraz app رکھنے والے صارفین کے لئے بلیک فرائیڈے سے پہلے ہی رعایتی سیلز کا آغاز 22 نومبر سے ہوچکا ہے۔
پچھلے سال بلیک فرائیڈے کے موقع پر 'دراز پی کے' (Daraz.pk) نے اپنے 1,500,000 سے زائد صارفین کو انتہائی رعایتی داموں پر معیاری مصنوعات فروخت کرکے پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی ایک نئی تاریخ رقم کی۔ اس سال بھی خریداروں کو بڑی شدت سے 25 نومبر کو آنے والی بلیک فرائیڈے سیلز کا انتظار ہے؛ کیونکہ یہ پچھلے سال سے بھی کہیں بڑا سیلز ایونٹ ہوگا۔
بلیک فرائیڈے سیلز کو مزید پرکشش بنانے کےلئے 'دراز ایپ' رکھنے والے صارفین کےلئے 22 نومبر ہی سے زبردست رعایتی سیل کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ وہ صارفین جو اپنے اسمارٹ فونز پر دراز ایپ ڈاؤن لوڈ کرچکے ہیں وہ بلیک فرائیڈے سے پہلے ہی اس رعایتی آن لائن شاپنگ سے لطف اندوز ہونے لگے ہیں۔ یاد رہے کہ بلیک فرائیڈے سے پہلے ڈسکاؤنٹ آفرز کی یہ سہولت صرف 'دراز ایپ' سبسکرائبرز کےلئے ہے جب کہ ویب سائٹ پر دستیاب نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایپ اسٹور پر اس وقت دراز ایپ سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس میں شامل ہوچکی ہے جو اس بات کا اظہار ہے کہ صارفین کتنی بے چینی سے بلیک فرائیڈے سیلز کے منتظر ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچت کرسکیں۔
بلیک فرائیڈے سے پہلے رعایتی سیل میں، جس کا آغاز 'دراز ایپ' صارفین کےلئے 22 نومبر سے ہوچکا ہے، مختلف برانڈز اور کٹیگریز میں مرحلہ وار رعایتی آفرز دی جارہی ہیں جب کہ 25 نومبر کو بلیک فرائیڈے سیلز میں ہر کٹیگری اور ہر برانڈ پر زبردست رعایت سے فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ دراز ایپ والے صارفین کےلئے بلیک فرائیڈے سے پہلے رعایتی سیلز کی تفصیلات یہ ہیں:
پہلا دن، 22 نومبر: بیوٹی؛ ہوم اینڈ لیونگ؛ بے بی اینڈ ٹوائیز (60 فیصد تک رعایت)
دوسرا دن، 23 نومبر: مینز اینڈ ویمنز فیشن (80 فیصد تک رعایت)
تیسرا دن، 24 نومبر: اسپورٹس اینڈ فٹنس؛ کمپیوٹنگ اینڈ موبائل اسیسریز (40 فیصد تک رعایت)
بلیک فرائیڈے، 25 نومبر: ڈیڑھ لاکھ (150,000) سے زائد مصنوعات پر 80 فیصد تک رعایت؛ جب کہ ان میں موبائل فونز، ٹی وی، گیمنگ کونسولز، کپڑے، جوتے، میک اپ کا سامان، ہوم اپلائنسز، اسپورٹس اینڈ فٹنس، کمپیوٹنگ متعدد دوسری کٹیگریز کے تحت آنے والی مصنوعات شامل ہوں گی۔
دراز ایپ صارفین کےلئے 22 نومبر کے روز، بلیک فرائیڈے سیلز سے پہلے دیئے جانے والے ڈسکاؤنٹس میں فلپس مصنوعات پر 40 فیصد رعایت، میک اپ ریوولیوشن کی مصنوعات پر 50 فیصد تک، نکس کی پروڈکٹس پر 30 فیصد تک اور میک پروڈکٹس پر 10 فیصد رعایت کے علاوہ لوریئل پیرس اور گارنیئر کی جانب سے زبردست پیکیجز بھی پیش کئے جاچکے ہیں۔
دراز ایپ کے ذریعے ادائیگی کے تمام آپشنز دستیاب ہیں۔ مختلف برانڈز پر زبردست ڈسکاؤنٹس کے علاوہ ایزی پیسہ یا پارٹنر بینکس یعنی ایم سی بی، میزان بینک یا جے ایس بینک سے ادائیگی کرنے والے صارفین کو 20 فیصد تک کی اضافی رعایت بھی حاصل ہوگی۔
دراز گروپ (Daraz.pk) کے شریک سربراہ (کو سی ای او) ڈاکٹر جوناتھن ڈوئر کے مطابق، دراز کی پوری ٹیم اس 'زونگ بلیک فرائیڈے' سیل کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلز ایونٹ بنانے کےلئے غیرمعمولی محنت کررہی ہے تاکہ وہ صارفین جنہوں نے دراز ایپ ڈاؤن لوڈ کررکھی ہے وہ 25 نومبر سے پہلے ہی زبردست ڈسکاؤنٹس سے لطف اندوز ہوسکیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=oi_MU1JjqjI
پاکستان کی ای کامرس کی تاریخ میں بلیک فرائیڈے سیلز کا آغاز کرنے والی 'دراز پی کے' (Daraz.pk) اپنے صارفین کو بلند ترین معیاری مصنوعات اور سہولیات فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے؛ جسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلئے محفوظ ادائیگیوں، برانڈز اور مصنوعات کی بڑی تعداد، خصوصی کسٹمر کیئر اور بڑے پیمانے کی لاجسٹکس کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ لاجسٹکس کے حوالے سے زبردست خبر یہ ہے کہ بلیک فرائیڈے پر آرڈرز کی انتہائی تیز رفتار اور بروقت ڈیلیوری کو یقینی بنانے کےلئے لیوپرڈ کوریئر سروس کو اسٹریٹجک لاجسٹک پارٹنر بنالیا گیا ہے۔
غرض بلیک فرائیڈے نام ہے خصوصی آفرز کا، ناقابلِ یقین ڈسکاؤنٹس کا اور پورے پاکستان میں رہنے والے صارفین کےلئے ہر برانڈ کی ریٹیل خریداری پر زبردست ڈیلز کا؛ اور ان سب سے وہ گھر بیٹھے، اّن لائن شاپنگ کے ذریعے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ 'دراز پی کے' (Daraz.pk) اپنے صارفین کے اطمینان اور اعتماد کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور 'دراز بلیک فرائیڈے 2016' کا مقصد بھی اوریجنل مصنوعات اور انتہائی تیز رفتار ڈیلیوری کے ذریعے اس اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔