پولیومہم کوغیراسلامی قرار دینا درست نہیں مفتی نعیم
پاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کی سازشوں میں مصروف اورملک کوبدنام کرناچاہتے ہیں،مفتی نعیم.
پاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کی سازشوں میں مصروف اورملک کوبدنام کرناچاہتے ہیں،مفتی نعیم. فوٹو: ایکسپریس/فائل
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے شہر قائد اور پشاور میں پولیو ویکسینشن ٹیموںپرحملوںکی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ پولیو مہم کو غیر اسلامی ومضرصحت قراردینا درست نہیں۔
حملوں میں وہی غیرملکی عناصرملوث ہیں جوپاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کی سازشوں میں مصروف اورملک کوبدنام کرناچاہتے ہیں، ذاتی جذبات ، جہالت اور لاعلمی کی بنا پر فتویٰ بازی سے گریز کرنا چاہیے ، طبی مسئلہ ہے اسی اندازسے دیکھنے کی ضرورت ہے، جمعرا ت کو جامعہ بنوریہ عالمیہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی محمد نعیم نے کراچی اور پشاورمیںپولیوویکسینشن ٹیموں پر حملوںکی نتیجے میں جاں بحق خوا تین ودیگرافرادسے اظہارتعزیت کیا۔