دہشت گردبھارت پر حملے کیلیے پاکستان میںموجودہیںابوجندل
بعض سے مل چکاہوں،ملاقاتیںلشکرطیبہ کے راولپنڈی ،مریدکے کیمپوںمیںہوئیں

ممئی حملوںکے منصبوبہ سازذبیح الدین انصاری عرف ابوجندل نے انکشاف کیاہے کہ 2 درجن سے زائدبھارتی شہری پاکستان میں موجود ہیں جو بھارت پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،
بھارتی خبر رساںادارے کے مطابق ابوجندل نے ان24بھارتی دہشتگردوںکے نام بھی بتائے ہیںجن میںفیاض کاغذئی،راحیل شیخ،توقیر،سبحان قریشی،ریاض بخت کل،اقبال بخت کل،یاسین بابااوراسلم کشمیری شامل ہیں،ابوجندل کا کہنا ہے کہ وہ ان میںسے بعض کومل بھی چکے ہیں اور ملاقاتیں لشکر طیبہ کے راولپنڈی اورمریدکے میں موجود کیمپوں میں ہوئی ہیں،
ابوجندل،ابوکہن،ذکی الرحمٰن،الووی ضرارشاہ اورایک میجرجنرل کے ہمراہ ممبئی حملے کی مانیٹرنگ کرتارہا،جندل،عمران بابراورابوعمرکے ساتھ اس وقت تک رابطے میںرہاجب یہ لوگ نریمان ہائوس میںپولیس اورفوج کے گھیر ے میںآچکے تھے اورانھیںہدایت دے رہاتھاکہ وہ آخری سانسوںتک لڑیں،بھارتی عہدیدارکاکہناہے کہ حافظ سعیدحملوںکے دوران کنٹرول روم میںموجودنہیںتھے۔