کراچی کی مارکیٹ میں عالمی برانڈکی فرسٹ کاپی کی زبردست مانگ ہے
بین الاقوامی برانڈز کے فائونٹین پین کی فرسٹ کاپی800 تا1000 روپے جبکہ سیکنڈ کاپی400 تا500 روپے میں دستیاب ہیں
بین الاقوامی برانڈز کے فائونٹین پین کی فرسٹ کاپی800 تا1000 روپے جبکہ سیکنڈ کاپی400 تا500 روپے میں دستیاب ہیں فوٹو: فائل
کراچی میں بین الاقوامی برانڈز کے مشہور فائونٹین پینز کی فرسٹ اور سیکنڈ کاپی کو بھی زبردست پذیرائی حاصل ہے۔
فرسٹ کاپی فائونٹین پین کے فروخت کنندہ خلیل احمد نے بتایا کہ متوسط اور اعلیٰ متوسط طبقہ، کاروباری اور کارپوریٹ سیکٹر کے لوگوں کی جانب سے فرسٹ اور سیکنڈ کاپی فائونٹین پینز کی ڈیمانڈ ہے،خوردہ سطح پر مائونٹ بلینک کے علاوہ ڈن ہل، گوچی، ایل وی، ڈیوک، کروکوڈائل نامی بین الاقوامی برانڈز کے فائونٹین پین کی فرسٹ کاپی800 تا1000 روپے جبکہ سیکنڈ کاپی400 تا500 روپے میں دستیاب ہیں،بین الاقوامی برانڈز کے نقل فائونٹین پینز پرسنل بیگیج کے تحت ملک میں پہنچ رہے ہیں۔