الیکشن میں بھرپورحصہ لینگےاورنگزیب فاروقی
11جنوری کو دنیا دیکھے گی کہ کراچی کے اہلسنت عوام کس جذبے اور ولولے سے تحفظ اہلسنت لانگ مارچ میں شریک ہوتے ہیں۔
11جنوری کو دنیا دیکھے گی کہ کراچی کے اہلسنت عوام کس جذبے اور ولولے سے تحفظ اہلسنت لانگ مارچ میں شریک ہوتے ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل
اہلسنّت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اہلسنّت و الجماعت ملک بھر سے متحدہ دینی محاذ کے پلیٹ فارم سے بھرپور حصہ لے گی۔
انھوں نے کہاکہ اب اہلسنت کے بیدار ہونے کا وقت آگیا ہے،11جنوری کو دنیا دیکھے گی کہ کراچی کے اہلسنت عوام کس جذبے اور ولولے سے تحفظ اہلسنت لانگ مارچ میں شریک ہوتے ہیں۔
انھوں نے کہاکہ اب اہلسنت کے بیدار ہونے کا وقت آگیا ہے،11جنوری کو دنیا دیکھے گی کہ کراچی کے اہلسنت عوام کس جذبے اور ولولے سے تحفظ اہلسنت لانگ مارچ میں شریک ہوتے ہیں۔