باڑہ میں مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق

واقعات کے مطابق تیراہ میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران ایک مارٹر ذیل اکبر نامی شخص کے مکان پر گر گیا

واقعات کے مطابق تیراہ میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران ایک مارٹر ذیل اکبر نامی شخص کے مکان پر گر گیا فوٹو : فائل

باڑہ کے علاقہ ذائودین میں مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔


واقعات کے مطابق تیراہ میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران ایک مارٹر ذیل اکبر نامی شخص کے مکان پر گر گیا جس سے اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی جس کو اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی تاہم طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گئی۔
Load Next Story