پاک بھارت ٹی20 ٹرافی کی رونمائی

اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان محمد حفیظ اور مہندرا سنگھ دھونی نے ٹرافی تھامے خصوصی تصاویر بنوائیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کے دو ٹی 20 میچز بالترتیب منگل اور جمعے کو کھیلے جائیں گے۔ فوٹو: فائل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹوئنٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اتوار کو ہوگئی۔


اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان محمد حفیظ اور مہندرا سنگھ دھونی نے ٹرافی تھامے خصوصی تصاویر بنوائیں، دونوں ممالک میں سیریز کے دو ٹی 20 میچز بالترتیب منگل اور جمعے کو کھیلے جائیں گے۔
Load Next Story