دولہا اپنی دوسری دلہن لینے جا رہا تھا

اشتیاق اپنی پہلی اہلیہ کی اجازت سے سادگی کے ساتھ دوسرا نکاح کرنے جا رہا تھا۔

ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والا دولہا محمود آباد میں اپنے گھر کے باہر کھڑا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس

شارع فیصل لال قلعہ ریسٹورانٹ کے سامنے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا دولہا اشتیاق حسین بارات لیکر اپنی دوسری دلہن کو لینے ملیر جا رہا تھا۔


یہ بات اس کے بھائی نے ایکسپریس کو بتائی، انھوں نے بتایا کہ اشتیاق اپنی پہلی اہلیہ کی اجازت سے سادگی کے ساتھ دوسرا نکاح کرنے جا رہا تھا۔
Load Next Story