مردم شماری کے انعقاد کیلیے ڈیڑھ ارب اخراجات کا تخمینہ
مشترکہ مفادات کونسل کوسمری بھیجے5ماہ گزرچکے ہیں،اعلیٰ افسربیورآف اسٹیٹکس
سمری منظورہوتے ہی چھٹی مردم شماری اورخانہ شماری پرکام شروع کردیاجائے گا. فوٹو فائل
پاکستان بیوروآف اسٹیٹکس کے اعلیٰ افسرکے مطابق ملک بھرمیں چھٹی مردم شماری کے انعقادکیلیے مشترکہ مفادات کونسل کوسمری بھیجے5ماہ کاعرصہ گزرگیاہے لیکن اب تک سمری کی منظوری نہیں دی جاسکی ہے۔
مردم شماری کے انعقادکیلیے ڈیڑھ ارب روپے اخراجات کاتخمینہ لگایاگیاہے،اس سلسلے میں تیاری مکمل ہے ،سمری منظورہونے کی صورت میں مردم شماری اورخانہ شماری پرکام شروع کردیاجائے گا۔
واضح رہے کہ ملک میں پانچویں مرد م شماری کوگزرے 15سال کاعرصہ گزرچکالیکن اب تک چھٹی مردم شماری کیلیے کوئی واضح وقت کاتعین نہیں کیاجاسکا۔