ججز آزاد عدلیہ کی خاطر قربانی کیلئے تیار ہیں لنکن چیف جسٹس

عدلیہ کی آزادی ہر چیزسے بالاترہے،جس کیلیے ہم کسی دبائو میں نہیںآئینگے۔ لنکن چیف جسٹس

عدلیہ کی آزادی ہر چیزسے بالاترہے،جس کیلیے ہم کسی دبائو میں نہیںآئینگے۔ لنکن چیف جسٹس فوٹو: فائل

سری لنکاکی چیف جسٹس شیرانی بندرانائیکے نے تمام ججز اورمجسٹریٹ کو عدلیہ کی آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کیلیے تیاررہنے کی ہدایت کی ہے۔


مواخذے کی تحریک کاسامناکرنیوالی چیف جسٹس نے جوڈیشل افسران کی ایسوسی ایشن اورمجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ کی آزادی ہر چیزسے بالاترہے،جس کیلیے ہم کسی دبائو میں نہیںآئینگے۔
Load Next Story