ترک فٹبال کلب ایمیڈ سپور کے کپتان شیمس اوزیرکی کارحادثے میں ہلاکت
36 سالہ اوزیر کی ناگہانی موت کے سبب کلب نے جمعرات کو شیڈول لیگ میچ موخر کردیا۔
36 سالہ اوزیر کی ناگہانی موت کے سبب کلب نے جمعرات کو شیڈول لیگ میچ موخر کردیا۔ فوٹو: فائل
ترکی کے سیکنڈ ڈویژن فٹبال کلب ایمیڈسپور کے کپتان شیمس اوزیر کارحادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی کے سیکنڈ ڈویژن فٹبال کلب ایمیڈسپور کے کپتان شیمس اوزیر کارحادثے میں ہلاک ہوگئے، انہیں کردش شہر ڈیاربیکر سے کلب آتے ہوئے یہ حادثہ پیش آیا، کلب نے ان کی موت کا اعلان گذشتہ روز کیا، اعلامیے میں حادثے کی مزید کوئی تفصیل بیان نہیں کی گئی، مرحوم کی شخصی خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے انھیں عظیم کپتان گرداناگیا ہے، 36 سالہ اوزیر کی ناگہانی موت کے سبب کلب نے جمعرات کو شیڈول لیگ میچ موخر کردیا۔
...