بلوچستان ٹارگٹ کلنگ ودیگرواقعات میں 515 افراد جاں بحق
1057زخمی،کوئٹہ ریجن میں 181واقعات میں 248افراد ہلاک اور570زخمی ہوئے.
1057زخمی،کوئٹہ ریجن میں 181واقعات میں 248افراد ہلاک اور570زخمی ہوئے۔ فوٹو : فائل
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات میں 515سے زائد افراد جاں بحق اور 1057زخمی ہو گئے ۔
یکم جنوری سے لیکر 20دسمبر 2012ء تک کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر واقعات میں کوئٹہ ریجن میں 181واقعات کے دوران 248 افراد جاں بحق جبکہ 570افراد زخمی ہوئے اسی طرح سبی ریجن میں 195واقعات کے دوران 90افراد جاں بحق 230 زخمی خضدار ریجن میں 81واقعات کے دوران 74افراد جاں بحق اور 147افراد زخمی ہوگئے۔
نوشکی ریجن میں 15 واقعات کے دوران 5افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی اسی طرح ژوب ریجنل میں 17واقعات میں 11افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوئے لورالائی ریجن 51واقعات کے دوران 7 افراد جاں بحق اور24زخمی ہوئے گوادر ریجن میں 80 واقعات میں 80افراد جاں بحق اور 66زخمی ہوئے مجموعی طور پر ان تمام ریجن میں 620واقعات کے دوران 515افراد جاں بحق اور 1057افراد زخمی ہوئے۔