میڈنسن کے شاندار کیچ نے مصباح الحق کو پویلین کا راستہ دکھایا
نک میڈنسن نے زمین سے چند ملی میٹر اوپر گیند کو اپنے ہاتھ میں تھاما۔
اہم وکٹ حاصل ہونے پر آسٹریلوی ٹیم کی پوزیشن بھی مستحکم ہوئی۔ فوٹو: فائل
لاہور:
آسٹریلیا کے نک میڈنسن کے شاندار کیچ نے مصباح الحق کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز جیکسن برڈ کی ایک گیند مہمان کپتان کے بیٹ کا اندرونی کنارہ چھوتی ہوئی شارٹ لیگ پر موجود میڈنسن کی طرف گئی جسے نک میڈنسن نے زمین سے چند ملی میٹر اوپر اچک لیا۔
ری پلیز میں کیچ درست قرار دیے جانے کے بعد میزبان ٹیم کو خوشیاں منانے کا موقع مل گیا جبکہ اہم وکٹ حاصل ہونے پر آسٹریلوی ٹیم کی پوزیشن بھی مستحکم ہوئی۔