ن لیگ کے ٹولے نے پاکستان کاسرمایہ لوٹاہےامتیازصفدر
مقدمات کاسامناکریںگے،ہمارے ہاتھ صاف ہیںسرخروہوکرنکلیںگے،خرم دستگیر
مقدمات کا سامنا کریں گے،ہمارے ہاتھ صاف ہیںسرخر وہوکرنکلیں گے،خرم دستگیر
RAWALPINDI:
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماخرم دستگیرنے کہاہے کہ ہمیںعدلیہ پراعتمادہے،ہمارے ہاتھ صاف ہیںاور تمام مقدمات سے باعزت بری ہوں گے، پروگرام ٹودی پوائنٹ میںاینکرپرسن شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو میںانھوںنے کہاکہ اگر حکومت واقعی احتساب کے عمل میںسنجیدہ تھی توساڑھے 4 سال گزرنے کے بعدمقدمات نہ کھولتی بلکہ احتساب کاکڑابل لیکر آتی،رہنماپیپلزپارٹی امتیازصفدروڑائچ نے کہاکہ ن لیگ ایک ایساٹولہ ہے جس نے پاکستان کاسرمایہ لوٹاہے،
حدیبیہ پیپرملزکے32ملین ڈالرزکی بات کوئی نہیںکرتا،جدہ اسٹیل ملزکیسے لگی،کوئی نہیں بتاتا،ن لیگ ہرکسی کوعدالت جانے کاکہتی تھی آج خود عدالت جانے کی باری آئی تو شورکس بات کاہے، تحریک انصاف کی رہنمافوزیہ قصوری نے کہاکہ دونوںجماعتوں کوایک دوسرے کے مقدمات کاعلم تھا،ن لیگ کیخلاف مقدمات کھل رہے ہیںتوان کوبھی جواب دیناچاہیے،
انھوںنے کہاکہ روزانہ5ارب روپے کرپشن کی نذرہورہے ہیں،عدلیہ کچھ کرنا چاہتی ہے اوراس کیلیے عدلیہ کوسپورٹ ہونی چاہیے،ہم عدلیہ کے سا تھ ہیں ۔