ظفر اللہ جمالی فنکشنل لیگ کے نائب صدر نامزد
سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کو فنکشنل لیگ پنجاب کا صدر نامزد کردیا ہے ۔
مسلم لیگ (ف) کے سربراہ پیر پگارا نے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو مسلم لیگ (ف) کا مرکزی نائب صدر، فوٹو: ایکسپرس/فائل
حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ (ف) کے سربراہ پیر پگارا نے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو مسلم لیگ (ف) کا مرکزی نائب صدر، ان کے صاحبزادے میر فرید اللہ خان جمالی کو فنکشنل لیگ بلوچستان کا صدر اور سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کو فنکشنل لیگ پنجاب کا صدر نامزد کردیا ہے ۔
ان کی تقرریوں کا باضابطہ اعلان پیر صاحب پگارا نے بدھ کو راجا ہائوس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا۔
ان کی تقرریوں کا باضابطہ اعلان پیر صاحب پگارا نے بدھ کو راجا ہائوس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا۔