سابق امریکی صدر جارج بش سینئر آئی سی یو منتقل

اسپتال کے حکام کے مطابق88 سالہ بش اس وقت بخار، کمزوری، کھانسی کے مرض میں مبتلا ہیں۔

اسپتال کے حکام کے مطابق88 سالہ بش اس وقت بخار، کمزوری، کھانسی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ فوٹو: فائل

امریکا کے 41ویں صدر جارج بش سینئرکی طبعیت شدیدناساز ہونے پر ہیوسٹن اسپتال کے آئی سی یو منتقل کردیاگیا۔


اسپتال کے حکام کے مطابق88 سالہ بش اس وقت بخار، کمزوری، کھانسی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ جارج بش نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق صدر کی طبعیت خراب ہے اور وہ اتوار سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ سابق امریکی صدر کرسمس گھر پر منانے کی تیاریاں کر رہے تھے لیکن طبیعت کی خرابی کے باعث ایسا نہ کرسکے اور انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ اس سے پہلے سینئر بش کا نومبر میں سانس میں تکلیف کے باعث معائنہ کیاگیا تھا۔
Load Next Story