دورہ پاکستان کیلئےویسٹ انڈیزکا وفد رواں ماہ کے آخر میں آئیگاسیٹھی

امید ہے کہ بھارت کے اندر تنگ نظری ختم ہوگی اورپاکستان سے کرکٹ سیریز کے معاہدے کو نبھائیں گے،سیٹھی

امید ہے کہ بھارت کے اندر تنگ نظری ختم ہوگی اورپاکستان سے کرکٹ سیریز کے معاہدے کو نبھائیں گے، نجم سیٹھی۔ فوٹو: فائل

پی سی بی کی ایگزیکٹیوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ کے 3آفیشلز پاکستان آرہے ہیں، جائلزکلارک بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ دورہ کریں گے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا۔


لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ عدم استحکام کسی بھی کرکٹ بورڈ کے لیے اچھا شگون نہیں ہوتا ،امید ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے اندر تنگ نظری ختم ہوگی اور وہ بھرپور طریقے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں حصہ لینے کے ساتھ پاکستان سے کرکٹ سیریز کے معاہدے کو نبھائیں گے ۔

 
Load Next Story