آسٹریلیا میں سیریزپاکستانی بولرز کی ایوریج 5687 رہی

محمد عامر اور یاسر شاہ کی اوسط بالترتیب 61.60 اور 78.28 رہی۔

محمد عامر اور یاسر شاہ کی اوسط بالترتیب 61.60 اور 78.28 رہی ۔ فوٹو فائل

آسٹریلیا میں جاری سیریز میں پاکستانی بولرز کی ایوریج 56.87 رہی جو تین یا اس سے زائد ٹیسٹ کی سیریز میں تیسری خراب ترین کارکردگی ہے۔


پاکستانی بولرز نے 1763 رنز کی پٹائی برداشت کرتے ہوئے 31 وکٹیں لیں، ایک بار بھی کوئی اننگز میں پانچ وکٹوں کا کارنامہ انجام نہیں دے سکا۔ وہاب ریاض 37.20 کی اوسط سے 10 وکٹیں لے کر 'کامیاب ترین' فاسٹ بولر ثابت ہوئے۔ سیریز کے تینوں ٹیسٹ کھیلنے والے باقی 2 بولرز محمد عامر اور یاسر شاہ کی اوسط بالترتیب 61.60 اور 78.28 رہی۔

 
Load Next Story