کینگروز کے خلاف زیادہ رنز اظہر علی نے محسن خان کو پیچھے چھوڑ دیا
قبل ازیں محسن خان نے 1983/84میں 5میچز کھیل کر 390رنز بنائے تھے
قبل ازیں محسن خان نے 1983/84میں 5میچز کھیل کر 390رنز بنائے تھے۔ فوٹو/ایکسپریس
KARACHI:
کینگروز کے خلاف سیریز میں زیادہ رنز بناکر اظہرعلی نے محسن خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اظہر علی نے کینگروز کے خلاف ایک سیریز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کا نیا پاکستانی ریکارڈ قائم کردیا،انھوں نے سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز تک395رنز جوڑے ہیں، قبل ازیں محسن خان نے 1983/84میں 5میچز کھیل کر 390رنز بنائے تھے۔