رمضان المباک کا پہلا جمعہ مساجد نمازیوں سے بھرگئیں

رمضان المباک کا پہلا جمعہ، مساجد نمازیوں سے بھرگئیں

رمضان المباک کا پہلا جمعہ، مساجد نمازیوں سے بھرگئیں (فوٹو ایکسپریس)

رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر شہر کی مساجد نمازیوں سے بھرگئیں جمعہ المبارک کے اجتماعات کیلیے مساجد کے علاوہ کھلے مقامات اور سڑکوں پر بھی انتظامات کیے گئے تھے،


آئمہ و خطبا نے نماز جمعہ کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی و استحکام، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور امت مسلمہ کی سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں کرائیں، اس موقع پر انتظامیہ نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے اور شہر کے تمام حساس علاقوں خصوصاً مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف پولیس و رینجرز کی نفری کو تعینات کیا تھا۔
Load Next Story