کین ولیمسن تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے
بیٹنگ میں کوئی پاکستانی سرفہرست 20 میں شامل نہیں۔
بیٹنگ میں کوئی پاکستانی سرفہرست 20 میں شامل نہیں ۔فوٹو: فائل
ABU DHABI:
کین ولیمسن تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
کین ولیمسن نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جگہ بنالی ہے کیوی کپتان نیاس منفرد اعزاز کے حامل ویرات کوہلی کو جوائن کرلیا،بیٹنگ میں کوئی پاکستانی سرفہرست 20 میں شامل نہیں، بولرز میں عماد وسیم چوتھی اور شاہد آفریدی 14ویں پوزیشن پر موجود ہیں،ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈنے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔