معصوم جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیںآفاق احمد
آفاق احمد نے کہا کہ معصوم و بیگناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں.
آفاق احمد نے کہا کہ معصوم و بیگناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں. فوٹو: فائل
SWAT:
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکے کی مذمت اور ہلاک و زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
اپنے پیغام میں آفاق احمد نے کہا کہ معصوم و بیگناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ،متعلقہ ادارے سیکیورٹی انتظامات میں پائی جانے والی خامیوں پر قابو پائیں اور بزدلانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنادیا جائے،چیئرمین آفاق احمد نے ہلاک و زخمی ہونے والوں کیلیے دعائے مغفرت و صحت کرتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولت فراہم کی جائے اور حفاظتی انتظامات بہتر بنائے جائیں۔