مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف
چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جیسیکا نوتارو
چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جیسیکا نوتارو۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں 'مس اٹلی' کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جو اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔