تعلیمی اعلانات
امپرومنٹ آف ڈویژن کے خواہشمند طلبہ بھی 7 جنوری 2013 تک اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں.
امپرومنٹ آف ڈویژن کے خواہشمند طلبہ بھی 7 جنوری 2013 تک اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں. فوٹو: فائل
جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے اعلان کیاہے کہ بی کام پرائیویٹ سالانہ امتحانات 2012 میں شرکت کے لیے بی کام سال اول ودوئم کے امتحانی فارم 3ہزار روپے اصل فیس مع 400 روپے لیٹ فیس(کل3400روپے)جبکہ بی کام سال اول ودوئم باہم کے امتحانی فارم5635 روپے اصل فیس مع 400 روپے لیٹ فیس(کل 6035 روپے ) کے ساتھ 7 جنوری 2013 تک حاصل اور جمع کراسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ امپرومنٹ آف ڈویژن کے خواہشمند طلبہ بھی 7 جنوری 2013 تک اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں، جامعہ کراچی کے تحت بی اے پارٹ ٹو ،بوتھ پارٹ (اوورسیز) سالانہ امتحانات2010-11 اور ایل ایل بی پارٹ ٹو(اوورسیز) سالانہ امتحانات 2012کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے نتائج کے مطابق بی اے پارٹ ٹو ،بوتھ پارٹ کے ابو ظہبی ،بحرین،دوحہ،جدہ ،کویت،مسقط, اور ریاض سینٹر ز کے 128 طلبا امتحان میں شریک ہوئے جس میں سے 61 طلبہ پاس قراردیے گئے جبکہ ایل ایل بی پارٹ ٹو میں ایک امیدوارشریک ہوا اور کامیاب قراردیا گیا٭جامعہ کراچی نے ایل ایل بی پارٹ ون سالانہ امتحان 2012 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے نتائج کے مطابق امتحان میں1083 طلبا شریک ہوئے،538 پاس قرار دیے گئے۔