جیش الاسلام نے بس پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی
زائرین کی بس کو ریموٹ کنٹرول بم سےنشانہ بنایاجس میں متعدد افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔
زائرین کی بس کو ریموٹ کنٹرول بم سےنشانہ بنایاجس میں متعدد افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
KARACHI:
جیش الاسلام نے مستونگ کے علاقے میں زائرین کی بس کو بم دھماکے سے اڑانے کی ذمے دار ی قبول کرلی۔
نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جیش الاسلام کے ترجمان غازی حق نواز نے بتایا کہ مجاہدین نے کوئٹہ اور کراچی میں علماء اہلسنت کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے ردعمل میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں کوئٹہ سے ایران جانے والی زائرین کی بس کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس میں متعدد افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔