اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے صدرزرداری
لیویز اہلکاروں کی مکمل مدد کی جائے، اس قسم کے واقعات ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے
دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، مذمتی بیان۔ فوٹو: فائل
صدر آصف علی زرداری نے دہشگردوں کے ہاتھوں لیویز کے 21 اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں۔
صدر کا کہنا تھا کہ اس قسم کے واقعات دہشت گردی کیخلاف ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے۔
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور اس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لیویز اہلکاروں کی مکمل مدد کی جائے گی۔