كينيڈا میں بس كھائی ميں گرنے سے 9افراد ہلاک 25زخمی

كينيڈا جانے والی مسافر بس بينڈ لٹن كے نزديک شديد برفباری كے باعث ہائی وے سے پھسل كر كھائی ميں جاگری۔

كينيڈا جانے والی مسافر بس بينڈ لٹن كے نزديک شديد برفباری كے باعث ہائی وے سے پھسل كر كھائی ميں جاگری۔ فوٹو: رائٹرز


كينيڈا ميں بس پھسل كر كھائی ميں گرنے كے نتيجے ميں 9 افراد ہلاک جب كہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔


غير ملكی خبر رساں ادارے كے مطابق پوليس حكام نے بتايا كہ لاس ويگاس سے كينيڈا جانے والی مسافر بس بينڈ لٹن كے نزديک شديد برفباری كے باعث ہائی وے سے پھسل كر كھائی ميں جاگری، حادثہ ميں 9 افراد ہلاک جب كہ 25سے زائد زخمی ہوگئے، زخميوں كو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے، حكام نے ہلاكتوں ميں اضافے كا خدشہ ظاہر كيا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story