افغانستان میں امریکی فوجی افسر نے اسلام قبول کر لیا

امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ ہفتوں میں اسلام کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔

امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ ہفتوں میں اسلام کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔ فوٹو : اے ایف پی

افغانستان میں ایک امریکی فوجی افسر نے دین اسلام قبول کرلیا۔


امریکی فوجی افسر جیمزگرانٹ نے باقاعدہ طور پر صوبے کنڑ میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام محمد آصف رکھا ہے۔ افغانیوں نے امریکی فوجی افسر کے اسلام قبول کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ ہفتوں میں اسلام کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔
Load Next Story