شہادتوں سے ہمارا راستہ نہیں روکا جاسکتااورنگزیب فاروقی

رواں سال ملک بھر میں 650 جبکہ صرف کراچی میں300 سے زائد اہلسنت کارکنان اور ہمدردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا.

رواں سال ملک بھر میں 650 جبکہ صرف کراچی میں300 سے زائد اہلسنت کارکنان اور ہمدردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا. فوٹو: ایکسپریس/فائل

اہلسنّت و الجماعت پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ شہادتوں اورگولیوں سے ہمارے راستے کوروکا نہیں جاسکتا۔


حکومت امن وامان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،دہشت گردوں کا کراچی پر راج ہے جبکہ پورے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال انتہائی ناقص ہے، رواں سال ملک بھر میں 650 جبکہ صرف کراچی میں300 سے زائد اہلسنت کارکنان اور ہمدردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا،ایک ہی گھر کے چارچار اور 2،2 بھائیوں کو نشانہ بنایا گیا لیکن حکومت کسی قسم کا ایکشن لینے کیلیے تیار نہیں۔
Load Next Story