ہانگ کانگ میں ایک لاکھ افراد کا جمہوریت کیلیے مارچ

مظاہرین نے چیف ایگزیکٹولیونگ چینگ ینگ کواقتدارسے فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا

مظاہرین نے چیف ایگزیکٹولیونگ چینگ ینگ کواقتدارسے فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا. فوٹو: رائٹرز

ہانگ کانگ میں منگل کے روزتقریباً ایک لاکھ افرادنے حکومت کی تبدیلی اوروسیع ترجمہوریت قائم کرنے کے حق میں زبردست احتجاجی مارچ کیا۔

مظاہرین چین کی طرف سے لگائے گئے چیف ایگزیکٹولیونگ چینگ ینگ کوفوری طورپراقتدارسے ہٹانے کا مطالبہ کررہے تھے۔




منتظمین کے بقول مظاہرین کی تعدادایک لاکھ 40 ہزارتھی جبکہ پولیس نے اسے 20 ہزاربتایا ہے۔
Load Next Story