اداكارمداحوں كے پيار كے بغير كچھ نہيں انوشكا شرما

ترقی كا راز دیانتداری سے كام سرانجام دینا اور اپنے كام سے كام ركھنے میں ہے،انوشكا شرما.

ترقی كا راز دیانتداری سے اپنا كام سرانجام دینا اور اپنے كام سے كام ركھنے میں ہے،انوشكا شرما. فوٹو : فائل

بالی ووڈ کی اداكارہ انوشكا شرما نے كہا كہ ہمارا پیشہ ہی اس نوعیت كا ہے ہم مداحوں كے پیار كے بغیر كچھ نہیں اور نہ ہی خود كو منوا سكتے ہیں۔



اداکارہ انوشکا نے کہا کہ ہر اداكار اس لئے مداحوں كی توجہ حاصل كرنا چاہتا ہے تاكہ اس كی فلم كودیكھنے كے لئے فلم بینوں كی بھیڑ ہو، لوگ پسندیدگی اور اس كے كام كی وجہ سے سینما گھروں كا رخ كریں، شہرت حاصل ہو تا كہ كامیاب فلمی كیریئر بنایا جاسكے۔

انوشكا نے كہا كہ ترقی كا راز دیانتداری سے اپنا كام سرانجام دینا اور اپنے كام سے كام ركھنے میں ہے، یہی كامیابی كی ضمانت ہے۔
Load Next Story