مشہور ہونے پر کیدار جادھیو کو باڈی گارڈز رکھنا پڑگئے
شہرت ملنے پر اپنی زندگی آسان بنائے رکھنے کے لےی جادھیو نے 2 باڈی گارڈ رکھ لیے۔
جادھیو چھٹی پوزیشن پر بھارتی ٹیم کا لازمی جز بن چکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
نئے بھارتی کرکٹر اسٹار کیدار جادھیو نے عوامی مقامات پر آمدورفت یقینی بنانے کیلیے 'باڈی گارڈز' رکھ لیے.
شہرت ملنے پر اپنی زندگی آسان بنائے رکھنے کے لےی جادھیو نے 2 باڈی گارڈ رکھ لیے۔ انہیں اپنے آبائی شہر پونے کے ویشالی ریسٹورینٹ میں پسندیدہ پکوان کھانے کا بہت شوق ہے تاہم اب وہاں آمد سے قبل ضروری سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ بھارتی کرکٹر کیدار جادھیو نے انگلینڈ کیخلاف 5 ون ڈے میں 77.33 کی اوسط سے 232 رنز بنانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیاگیا تھا۔ وہ چھٹی پوزیشن پر بھارتی ٹیم کا لازمی جز بن چکے ہیں۔