آئی پی ایل نیلامی انگلش پلیئرز کو بہتر معاوضہ ملنے کا یقین
بین اسٹوکس، ایون مورگن اور کرس ووئکس کو ان 7 پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلور میں 20 فروری کو شیڈول ہے۔ فوٹو: فائل
انگلش پلیئرز کو آئی پی ایل نیلامی میں زیادہ دام ملنے کا امکان ہے۔
انگلش پلیئرز بین اسٹوکس، ایون مورگن اور کرس ووئکس کو ان 7 پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے جن کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے (تقریباً 2 لاکھ 98 ہزار ڈالر) مقرر کی گئی ہے جب کہ اس کیٹیگری میں شامل باقی کھلاڑیوں میں بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز اور آسٹریلوی جوڑی مچل جونسن اور پیٹر کمنز شامل ہیں۔
یاد رہے کہ آئی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلور میں 20 فروری کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی روسٹر میں 799 پلیئرز کے نام شامل ہیں جب کہ فرنچائزز کی چوائس سامنے آنے کے بعد اس فہرست کو مختصر کردیا جائے گا۔