بلاول بھٹوزرداری کاسلمان تاثیرکی بیوہ کوفونشہیدکی خدمات پرخراج عقیدت
سلمان تاثیر امید کی کرن کے طور پر پارٹی ورکرز اور عوام کے درمیان ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،بلاول بھٹو زرداری
سلمان تاثیر امید کی کرن کے طور پر پارٹی ورکرز اور عوام کے درمیان ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،بلاول بھٹو زرداری فوٹو : فائل
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعے کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی بیوہ آمنہ تاثیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور شہیدکی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
بلاول ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے امید ظاہر کی کہ ہم ایک جمہوری نظام اور ایک ملک کیلیے اپنے اختلافات کو حل کرلیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلمان تاثیر امید کی کرن کے طور پر پارٹی ورکرز اور عوام کے درمیان ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔