سی آئی ڈی کے27 افسران و اہلکار3ماہ سے تنخواہوں سے محروم
دوران ڈیوٹی الطاف اور واحد شہید ہوچکے ہیں،تاخیر کا سبب ایس آئی یو اور اسپیشل برانچ ہے،اعلیٰ افسر

سی آئی ڈی کے27 افسران و اہلکار تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، سخت ڈیوٹی سرانجام دینے کے باوجود انھیں تنخواہیں نہیں دی جارہی، بچوں کی اسکولوں کی فیس دو ماہ سے ادا نہیں کی، یوٹیلٹی بلز کی بروقت ادائیگی نہ ہونے پر متعدد اہلکاروں کی بجلی کاٹ دی گئی ہے، اہلکاروں کے بچے رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے روزے بغیر سحری کے رکھنے پر مجبور ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل اعلیٰ حکام کے حکم پر اہلکاروں کو بہترین کارکردگی کے باعث ایس آئی یو، اسپیشل برانچ سے تبادلہ کیا گیا تھا تاہم 3 ماہ گزر جانے کے باوجود انھیں تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، اس دوران اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے دو پولیس اہلکار الطاف اور واحد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں جن کے اہلخانہ مالی پریشانی میں مبتلا ہیں، اعلیٰ