بھارتی شہرسورت کے سرکاری آئل ڈپومیں آتشزدگی3 ہلاک

مرنے والے تمام افرادویلڈرتھے جوکام کے دوران وہاں پھنس گئے تھے،تحقیقات کاحکم۔

مرنے والے تمام افرادویلڈرتھے جوکام کے دوران وہاں پھنس گئے تھے،تحقیقات کاحکم. فوٹو: رائٹرز

بھارتی ریاست گجرات کے شہرسورت میں ایک سرکاری آئل ڈپومیں آتشزدگی کے نتیجے میں تین افرادہلاک ہوگئے۔

مرنے والے تمام افرادویلڈربتائے گئے ہیں جوآگ لگنے کے بعد وہاں پھنس گئے تھے۔انڈین آئل کارپوریشن کے ڈپو میں آگ پرقابو پانے میں 21 گھنٹے لگے۔




آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،وزیرپٹرولیم ویرپن موئلی نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 20 جنوری تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Load Next Story