قلعہ ستار شاہ دوا ساز فیکٹری سے ایک کروڑ کی دوا چوری

شیخوپورہ میں نئے سال کی پہلی بڑی واردات، نامعلوم افراد اعلیٰ کوالٹی کی ادویات لے گئے.

شیخوپورہ میں نئے سال کی پہلی بڑی واردات، نامعلوم افراد اعلیٰ کوالٹی کی ادویات لے گئے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ قلعہ ستار شاہ کے قریب دوا ساز فیکٹری سے نامعلوم افراد نے تقریباً ایک کروڑ روپے کی اعلیٰ کوالٹی کی ادویات چوری کر لیں۔

یہ ضلع شیخوپورہ کے ایریا میں نئے سال کی سب سے بڑی پہلی واردات ہے۔




فیکٹری ایریا پولیس نے فیکٹری مالک محمد سلیم بٹ کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Load Next Story