اٹلی میںمقیم پاکستانی کمیونٹی ملکی حالات پررنجیدہ
پاکستان میںامریکی مداخلت سب سے زیادہ ہے،ٹودی پوائنٹ میںلوگوںکی گفتگو

UNITED NATIONS:
اٹلی میںمقیم پاکستانی بھی پاکستان کے برے حالات پراتنے ہی رنجیدہ ہیںجتنے لاہور، کراچی یاپشاور میںرہنے والے،ان کاکہناہے کہ پاکستان ایک دلدل میںپھنساہواملک ہے اورہم باہربیٹھ کرتماشہ دیکھ رہے ہیں، ہر گھنٹے کی خبریںسن کردل روتاہے کہ پاکستان کانقشہ کس نے بگاڑدیا،اٹلی میںمقیم پاکستانیوںنے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میںاینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو میںپاکستان کے خراب حالات پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔
ایک شخص نے کہاکہ مجھے اٹلی میںرہتے 30 سال ہوگئے ہیں، دل چاہتاہے پاکستان سیٹل ہوجائوں لیکن عدم تحفظ کا احساس مجھے جانے نہیںدیتا،ایک نوجوان نے کہاکہ ہم بھی چاہتے ہیںکہ پاکستان میںمریں، میری بیوی کافون آیاکہ پاکستان مت آنا یہاں پربچوںکو اغوا کرکے تاوان مانگتے ہیں،ایک خاتون کاکہناتھا کہ ہمارے ملک میںبڑے لوگوںکوسزا جزاکا تصور نہیںہے ، ایک نوجوان نے کہاکہ پاکستان کوہماری جوانی کی ضرورت ہے بڑھاپے کی نہیں،ہمیںواپس جاکرتعمیرنو میں حصہ ڈالنا چاہیے،ایک صاحب کاکہناتھاکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں امریکا کی اتنی مداخلت نہیں ہے جتنی پاکستان میںہے۔