- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی
لاہور: پی ایس ایل کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔
لاہور پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کیلیے پوری طرح تیار ہے اور تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ٹیم آفیشلز کے مطابق دیگر پلیئرز کےساتھ مینٹور سر ویون رچرڈ اور فیلڈنگ کوچ جولین فاؤئنٹین بھی کل لاہور پہنچ جائیں گے۔ 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ان کا مقابلہ آج دبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن پاور پلے کی فاتح ٹیم سے ہوگا، آج دبئی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں رسائی حاصل کرنے کیلیے آمنے سامنے ہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔