ٹام کروز کی فلم ’’او بلیو بن‘‘ کا ٹریلر جاری
ایکشن اور سسپنس کے بعد ٹام کروز لارہے ہیں ایک اور شاہکار ہالی ووڈ کی سائنس فکشن مووی اوبلیوین
ٹوکیو: اداکار ٹام کروز اپنے جاپانی مداحوں کو آٹو گراف دے رہے ہیں۔ فوٹو : فائل
ہالی وڈ اسٹار ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم اوبلیوین کا ٹریلر ریلیز ہوگیاخلاء میں زندگی ڈھونڈتے سائنس دانوں کو طرح طرح کی مشکلات پیش اتی ہیں۔
ایکشن اور سسپنس کے بعد ٹام کروز لارہے ہیں ایک اور شاہکار ہالی ووڈ کی سائنس فکشن مووی اوبلیوین لیکن اس بار ٹام کروز کررہے ہیں خلاء کی سیر دنیا میں جاری ہیں مسلسل جنگیں جاری ہیں ہر بار اپنا ریڈار اور ڈرون تھیک کرنے کے ضرورت پڑرہی ہیں۔
ایک انجینئر کی ایک کے بعد ایک سارے انجینئر مرتے چلے گئے صرف ٹام کروز ہی واحد انجینئر ہیں جنگ کی حالت میں زمین سے کئی سو فٹ اوپر ٹام کروز اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ہی تھے کہ انھیں خلاء میں ایک عورت کی مدد کرنی پڑی مگر یہ مدد مہنگی پڑی اور ٹام کئی مشکلات میں پھنستے چلے گئی ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم اوبلیوین بارہ اپریل دوہزار تیرہ کوریلیز کی جارہی ہے۔