سینئرپروفیسر سلیمان احمدانتقال کرگئے

مرحوم کی عمر88سال تھی، ان کی نمازجنازہ آج(جمعرات) زم زمہ پارک کلفٹن میں بعدنمازظہر اداکی جائیگی.

مرحوم کی عمر88سال تھی، ان کی نمازجنازہ آج(جمعرات) زم زمہ پارک کلفٹن میں بعدنمازظہر اداکی جائیگی. فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
جناح اسپتال کے سینئر پروفیسر آف آرتھوپیڈک سلیمان احمد خان انتقال کرگئے۔


مرحوم کی عمر88سال تھی، ان کی نمازجنازہ آج(جمعرات) زم زمہ پارک کلفٹن میں بعدنمازظہر اداکی جائیگی، وہ جناح اسپتال کے آرتھوپیڈک یونٹ کے انچارج تھے، پروفیسر سلیمان احمد کو ان کی فلاحی خدمات پر جناح اسپتال کی انتظامیہ اورآرتھوپیڈک سرجنز نے خراج تحسین پیش کیا اور ان کی وفات پر دلی افسوس کا اظہارکیا ہے۔
Load Next Story