کولن منرو کو بدزبانی مہنگی پڑگئی ایک میچ کی پابندی عائد
منروکوبدزبانی پر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ سے باہر کردیا گیا۔
منروکوبدزبانی پر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ سے باہر کردیا گیا ۔ فوٹو فائل
نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کولن منرو کوڈومیسٹک میچ میں بدزبانی مہنگی پڑگئی۔
نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کولن منرو کوڈومیسٹک میچ میں بدزبانی پر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ سے باہر کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق منرو آکلینڈ کی جانب سے کنٹربری کیخلاف گذشتہ میچ میں نامناسب زبان استعمال کرنے کے مرتکب ہوئے، انہیں ایک راؤنڈ سے اخراج کی سزا سنائی گئی جس کے خلاف اپیل سے گریز کیا ہے۔